Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: ڈینگی کے 140 مریض رپورٹ

382665 4853226 updates

کراچی: ڈینگی کے 140 مریض رپورٹ

ڈینگی سے بچاو کے طریقے

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق شہر میں مارچ میں 18 نئے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ اس سال کے دوران کراچی میں ڈینگی کے 140 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ سندھ بھر میں مجموعی طور پر یہ تعداد 158 تک جا پہنچی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایک وائرل بیماری ہے جو مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں اور دیگر مقامات پر پانی جمع نہ ہونے دیں۔ پانی کی ٹنکیاں ڈھانپ کر رکھیں۔ اے سی یا ریفریجریٹر کی ٹرے کو خشک رکھیں۔

لیمن گراس فوائد بیشمار،دردوں میں مفید

Exit mobile version