Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: چھت گرنے سے 2 افراد جاںبحق

راجن پور

کراچی: چھت گرنے سے 2 افراد جاںبحق

پولیس کے مطابق کارخانے کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر واقعے کی نوعیت کا علم نہیں ہوسکا۔ تحقیقات جاری ہیں۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

Exit mobile version