Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: پرانے کپڑے کے گوداموں میں خوفناک آتشزدگی

do darya1739377470 0

کراچی میں آگ

کراچی: پرانے کپڑے کے گوداموں میں خوفناک آتشزدگی

مچھر کالونی میں پرانے کپڑے اور سامان کے گوداموں میں آگ لگی۔ 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے 5 گھنٹے بعد آگ بجھادی گئی جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ گودام کے مالک صدیق اللّٰہ نے بتایا کہ گراؤنڈ میں 200 کے قریب گودام ہیں۔ آگ کے باعث 10گوداموں کا مال جل گیا۔ انہوں نے کہا کہ گودام میں پرانے کپڑے اور دیگر اشیاء موجود تھیں جبکہ گوداموں میں آگ لگنے سے ایک کروڑ روپے تک کا نقصان ہوا۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

Exit mobile version