Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: وکلاء احتجاج،عدالتی دروازے آج بھی بند

2316447 85357882

کراچی: وکلاء احتجاج،عدالتی دروازے آج بھی بند

کینالز منصوبے کے خلاف سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء کا احتجاج جاری ہے۔ وکلاء نے سٹی کورٹ کے دروازے آج بھی سائلین کے لیے بند کر دیے ہیں۔ کسی کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔وکلاء کا کہنا ہے کہ جب تک نہروں کی تعمیر کا نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔ دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ میں عدالتی امور معمول کے مطابق جاری ہیں۔

کراچی: سٹی کورٹ ہڑتال جاری، سائلین پریشان

Exit mobile version