Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق

موٹرسائیکلوں کی ٹکر

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق

واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا۔ ادھر بلدیہ نیول کالونی میں ڈمپر کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈمپر ڈرائیور فرارہوگیا۔

11 ٹرک جلائے گئے،رہنما ڈمپر ایسوسی ایشن لیاقت محسود

Exit mobile version