کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر، 4 سالہ بچہ جاںبحق
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 4 سال کابچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق بچہ کھیلتے ہوئے سڑک پار کر رہا تھا کہ حادثہ پیش آ گیا۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔