کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر، حاملہ خاتون شوہر سمیت جاںبحق

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر، حاملہ خاتون شوہر سمیت جاںبحق ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی۔ خاتون نے زخمی حالت میں بچے کو جنم دیا تو بچہ بھی دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے واٹر ٹینکر کو تحویل … کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر، حاملہ خاتون شوہر سمیت جاںبحق پڑھنا جاری رکھیں