Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: واٹر ٹینکر نے خاتون کو روند دیا

بس کھائی میں گرنے سے

کراچی: واٹر ٹینکر نے خاتون کو روند دیا

 پولیس کے مطابق خاتون کے ساتھ موجود موٹرسائیکل چلانے والا شخص معمولی زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد جائے حادثہ پر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ جنہوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر، 4 سالہ بچہ جاںبحق

Exit mobile version