کراچی: نئے ٹریفک و روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ

کراچی: نئے ٹریفک و روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور محفوظ سڑکوں کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئے قوانین ٹرانسپورٹرز، موٹرسائیکل سواروں اور چنگچی رکشوں پر لاگو ہوں گے۔ سڑکوں پر پانی گرانے والے واٹر ٹینکرز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا … کراچی: نئے ٹریفک و روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ پڑھنا جاری رکھیں