کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ

مشرق اردو: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد ہوگی۔ پارا چنار فساد: کراچی میں دھرنے، ٹریفک جام پولیس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی … کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ پڑھنا جاری رکھیں