Site icon MASHRIQ URDU

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

شہر قائد زلزلوں سے لرز اٹھا

شہر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے قائد آباد، شاہ لطیف اور بھینس کالونی سمیت مختلف میں محسوس کئے گئے۔ جس کی شدت 3.1 اور گہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ملیر سے 10 کلو میٹر دور مشرق میں تھا۔ لوگوں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شدید نوعیت کے تھے۔ کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ کراچی میں اتوار سے وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جارہے ہیں۔ اب تک تقریباً 22 بار شہر جھٹکوں سے لرزا۔

شہر قائد زلزلوں سے لرز اٹھا، ابتک 18 جھٹکے

Exit mobile version