Site icon MASHRIQ URDU

کراچی میں آتشزدگی، 30 جھگیاں جل گئیں

0619030097bf17a

متاثرین کے مطابق واقعے میں 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

علاوہ ازیں لکھنؤ سوسائٹی میں گاڑی میں بھی آگ لگ گئی، آگ پر قابو پالیا گیا۔

گزشتہ روز کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیو ٹیم اور پولیس پر حملہ کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم کو بیلچوں سے مارا گیا، واقعے میں انسدادِ پولیو کے 2 ورکر اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

پولیو ٹیم پر حملہ علاقے میں موجود فیملی نے کیا، انسداد پولیو کی ٹیم قطرے پلانے علاقے میں پہنچی تھی۔

Exit mobile version