کراچی: موت بانٹتے ٹینکر، ایک اور جان گئی
کراچی: موت بانٹتے ٹینکر، ایک اور جان گئی جیل چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے جیل چورنگی پل پر ٹینکرز کو آگ لگا دی۔ کراچی: بوائلر لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں