کراچی مظاہرہ:سمی دین بلوچ سمیت 5 افراد گرفتار

کراچی مظاہرہ:سمی دین بلوچ سمیت 5 افراد گرفتار پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق 35 سے 40 مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، سمی دین بلوچ سمیت 5 افراد گرفتار کیے گئے۔ مقدمے کے متن کے مطابق گرفتاری کے دوران … کراچی مظاہرہ:سمی دین بلوچ سمیت 5 افراد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں