Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: لوڈشیڈنگ میں مسلسل اضافہ

812101 63431512

کراچی: لوڈشیڈنگ میں مسلسل اضافہ

لیاری، کورنگی، لانڈھی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی، ناظم آباد، ملیر، قائدآباد اور ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ ماڈل کالونی، جہانگیر روڈ، پی آئی بی سمیت دیگر علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ مچھر کالونی، ریلوے کالونی، ماڑی پور اور ہاکس بے کے علاقوں میں بھی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

بجلی:یکم جولائی سے 7.50 روپے یونٹ کمی ہو جائے گی،احسن اقبال

Exit mobile version