Site icon MASHRIQ URDU

کراچی:عمارت میں آگ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق

عمارت میں آگ

کراچی: عمارت میں آگ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق

کراچی میں آگ

ریسکیو حکام کے مطابق بلڈنگ کی پہلی منزل پر فیملی موجود تھی، آگ لگنے کے بعد پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کی گئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ بلڈنگ میں موجود 8 افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سے متاثرہ 2 خواتین دورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گئیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے، عمارت میں مزید کسی شخص کی موجودگی سے متعلق چیک کیا جا رہا ہے۔

تیز رفتار لوڈر نے 75 سالہ شخص کچل دیا

Exit mobile version