کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
پولیس نے بتایا کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، جس کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں