Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

منڈی بہاء الدین

Mashriq Urdu

پولیس نے بتایا کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، جس کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

Exit mobile version