کراچی: شاہ فیصل کالونی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاںبحق

کراچی: شاہ فیصل کالونی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاںبحق پولیس کے مطابق مقتول ندیم احمد خان آن لائن بائیک سروس کا رائیڈر تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران ندیم احمد کو سینے پر گولی ماری۔ مقتول کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور مزید تفتیش کی … کراچی: شاہ فیصل کالونی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاںبحق پڑھنا جاری رکھیں