Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ، چھت پر کھڑی خاتون جاںبحق

2286109 50114796

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ، چھت پر کھڑی خاتون جاںبحق

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر الیون ڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر چھت پر کھڑی خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت لائبہ کے نام سے ہوئی ہے۔

بارات میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

 

Exit mobile version