Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: سٹی کورٹ ہڑتال جاری، سائلین پریشان

1463511 6311187 kk updates

کراچی: سٹی کورٹ ہڑتال جاری، سائلین پریشان

سندھ بار کونسل کی کال پر کراچی بار نے سٹی کورٹ میں ہڑتال کی ہے۔ وکلاء نے سٹی کورٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے جس کے بعد عدالت کے باہر سائلین کا رش لگ گیا۔ عدالتی کارروائی معطل ہو گئی۔

سندھ بار کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وکلاء برادری کے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ سندھ بار کونسل نے نہروں کی تعمیر کے معاملے پر غیر معینہ مدت کے لیے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

سندھ بار کونسل:غیر معینہ مدت کیلئے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

Exit mobile version