کراچی: سحر و افطار میں گیس کی بندش

کراچی: سحر و افطار میں گیس کی بندش  شہریوں کا کہنا ہے کہ گارڈن کے علاقے میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے گیس مکمل بند ہے۔ سحری و افطار کے وقت بھی گیس نہیں آتی۔ سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ شکایت باوجود سنوائی نیہں۔ لیاقت آباد، بی ایریا، لیاقت آباد چار نمبر، فیڈرل … کراچی: سحر و افطار میں گیس کی بندش پڑھنا جاری رکھیں