Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: زلزلے کے جھٹکے مسلسل جاری، خوف برقرار

زلزلے کے جھٹکے

کراچی: زلزلے کے جھٹکے مسلسل جاری، خوف برقرار زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ محسوس کیے گئے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آنے والی اس زلزلے کی شدت 2.1 اور گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا جھٹکا 2 بج کر 23 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

زلزلے کے جھٹکے

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں 5 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

Exit mobile version