کراچی: خاتون نے 5 بچوں کوجنم
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع ایک نجی ہسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کی جنم دیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں ان کا وزن بہت کم ہے۔
خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش
ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو آکسیجن دی گئی ہے۔