کراچی: تھڈو ڈیم بھر گیا، پانی آبادی میں داخل

تھڈو ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے سے پانی ایم نائن سے ٹکرا گیا، جمالی پل کے قریب ایم نائن پانی سے بھر گیا، سندھ حکومت نے ایم نائن کی بیچ کی دیوار توڑ کر پانی کو راستہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔