کراچی: بیٹی سے جنسی زیادتی پر 25 سال قید کی سزا

کراچی: بیٹی سے جنسی زیادتی پر 25 سال قید کی سزا عدالت نے ملزم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق 2020 میں ملزم نے اپنے گھر میں سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پراسیکیوٹر حنا ناز کے مطابق بیٹی نے ماں کو سب واقعہ بتایا لیکن کوئی … کراچی: بیٹی سے جنسی زیادتی پر 25 سال قید کی سزا پڑھنا جاری رکھیں