کراچی: بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان۔ کے الیکٹرک نے جنوری 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔
کراچی: بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان
