Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: اورنگی ٹاؤن عوام ردعمل تشدد سے ڈاکو ہلاک، 1 زخمی

راولپنڈی: فائرنگ سے 3 افراد قتل

شوہر قتل

کراچی: اورنگی ٹاؤن عوام ردعمل تشدد سے ڈاکو ہلاک، 1 زخمی

گلشن بہار اللہ وارث چوک کے قریب گزشتہ رات دو ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ عوام نے ڈاکوؤں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو فوری چھڑوا کر ہسپتال منتقل کیا۔

ہسپتال میں ایک ڈاکو دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ زخمی ہونے والے دوسرے ڈاکو کو عباسی شہید ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ شہریوں نے پکڑ لیا۔

رحیم یار خان: کچے کا ڈاکو شاہ میر ہلاک

Exit mobile version