کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11E میں جنرل اسٹور پر شام ساڑھے سات بجے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس نے تین دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں اور ایک باوزر نے بروقت کارروائی … کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں