Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

324455 6410508 updates

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11E میں جنرل اسٹور پر شام ساڑھے سات بجے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس نے تین دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں اور ایک باوزر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، جبکہ کولنگ کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔

بنگلادیش: حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی گئی

 

Exit mobile version