کراچی:ڈمپر کی ٹکر نوجوان زخمی،9 ٹرک جلا دیے گئے

کراچی:ڈمپر کی ٹکر نوجوان زخمی،9 ٹرک جلا دیے گئے شہریوں کے روکنے اور مارنے پر ڈرائیور نے ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھا کر کچل دیا۔ موٹرسائیکل پر کوئی شخص سوار نہیں تھا۔  حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 9 ٹرک جلا دیے جن میں 5 ڈمپر اور 4 واٹر ٹینکر شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق … کراچی:ڈمپر کی ٹکر نوجوان زخمی،9 ٹرک جلا دیے گئے پڑھنا جاری رکھیں