Site icon MASHRIQ URDU

کراچی:ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

لاہور: ڈمپر کی ٹکر

کراچی:ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کا ذمے دار ڈرائیور ڈمپر سمیت فرار ہو گیا۔ زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت بختیار کے نام سے ہوئی ہے جو نوکری پر جا رہا تھا۔

کراچی:ڈمپر کی ٹکر نوجوان زخمی،9 ٹرک جلا دیے گئے

Exit mobile version