Site icon MASHRIQ URDU

کراچی:خاتون 1 بچے کی لاش برآمد،شوہر زخمی

راولپنڈی: فائرنگ سے 3 افراد قتل

کراچی:عورت 1 بچے کی لاش برآمد،شوہر زخمی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع گھر سے خاتون اور بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

شہر قائد

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر سے مرد کو بھی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گھر سے ملنے والی خاتون کی لاش گلا کٹی ہے جبکہ بچے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔

خاتون اور بچے کی لاش برآمد

پولیس حکام کے مطابق شوہر کا بھی گلا کٹا ہوا ہے۔ جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، پولیس کی نفری موقع پر پہنچی اور کرائم سین یونٹ کو طلب کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ اہل محلہ نے گھر سے لڑائی کی آوازیں سنی تھیں، گھر کا دروازہ اندر سے بند تھا، واقعہ بظاہر گھریلو جھگڑا لگتا ہے۔

مکلی: گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد

Exit mobile version