Site icon MASHRIQ URDU

کراچی:بدفعلی کے نامزد ملزم کی ضمانت منظور

2316447 85357882

کراچی:بدفعلی کے نامزد ملزم کی ضمانت منظور

عدالت میں بدفعلی کے مقدمے میں نامزد ملزم علی اکبر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بچے کو اغواء کر کے بدفعلی کی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔ یاد رہے کہ سیشن عدالت نے ملزم علی اکبر کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی تھی۔

دریائے سندھ: 6 نہریں نہیں بننے دینگے: سعید غنی

Exit mobile version