کتابوں کیساتھ بیگ فری،کے پی حکومت کا طلبہ کو تحفہ
حکومت نے کتابوں کی مفت فراہمی کے لیے فنڈز کی منظوری بھی دے دی ہے۔ پیرنٹ ٹیچر کونسل کا سالانہ فنڈ 5 ارب سے بڑھا کر 7 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور عمران خان کے وژن کے مطابق تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر یا جیکٹ پہن سکتے ہیں،نوٹیفکیشن جاری