Site icon MASHRIQ URDU

کانگو: کشتیوں کے 2 مختلف حادثات میں 193 افراد ہلاک

کانگو: کشتیوں کے 2 مختلف حادثات میں 193 افراد ہلاک

مشرق اردو، کشتی حادثہ

میڈیا کے مطابق افریقی ملک کانگو میں کشتی ڈوبنے کے واقعات میں درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ انسانی امور کی وزارت نے کہا کہ دریا میں ایک کشتی میں 500 افراد سوار تھے جو آگ لگنے کی وجہ سے الٹ گئی۔

اس حادثے میں 209 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 146 افراد لاپتہ ہیں۔ اس سے ایک دن قبل ایک اور کشتی الٹنے کے سبب 86 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تھے جن میں بیشتر طالب علم تھے، حادثے میں متعدد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

اٹلی کے ساحل: تارکین کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 26 افراد ہلاک

Exit mobile version