Site icon MASHRIQ URDU

کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے

878337 14265866

کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے

جاوید کوڈو بلڈ پریشر، شوگر سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے بے شمار فلموں، سٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ وہ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے مقبول تھے۔ تین بیٹے اور بیوہ کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔ فلم اور ٹی وی کے حلقوں نے جاوید کوڈو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سربراہ لاپتہ افراد کمیشن،جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

Exit mobile version