کالا شاہ کاکو: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 25 مسافر زخمی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 25 مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے باعث ایک مسافر بوگی میں پھنس گیا۔