کارگو طیارے کے انجن میں دھماکہ، ایمرجنسی لینڈنگ

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیک آف کرتے ہی کارگو طیارے کا ایک انجن دھماکے کے بعد بند ہو گیا، متاثرہ طیارہ بوئنگ 747 ہے، جو بحفاظت لینڈنگ کر گیا۔ طیارہ کراچی سے دبئی جا رہا تھا، اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد اس میں دھماکے کی آواز سنی گئی، جس کے بعد … کارگو طیارے کے انجن میں دھماکہ، ایمرجنسی لینڈنگ پڑھنا جاری رکھیں