
کابینہ کی تشکیل: عمران خان سے ملاقات کے بعد
ملاقات میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، جنید اکبر، شہرام ترکئی اور عاطف خان موجود تھے۔
ملاقات میں ہنگو میں شہید پولیس اہلکاروں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ صوبے میں دہشت گردی اور امن و امان کی صورتِ حال بھی زیرِ غور آئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کابینہ کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔

