Site icon MASHRIQ URDU

ژوب: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

کے پی کے:فورسز کی کارروائیوں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خارجیوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں سپاہی عارف الرحمان شہید ہوگئے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

Exit mobile version