ژوب اور گردونواح میں زلزلہ

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرِ زمین اس کی گہرائی 33 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 61 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے … ژوب اور گردونواح میں زلزلہ پڑھنا جاری رکھیں