ڈی چوک احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار شہید، تعداد چار ہوگئی
لاہور سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر کومہ کی حالت میں تھے، جو آج شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں