Site icon MASHRIQ URDU

 ڈی سی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست 

ججز سنیارٹی کیس

ڈی سی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست 

جسٹس فاروق حیدر نے تحریکِ انصاف کے رہنما اکمل خان کی متفرق درخواست پر سماعت کی جس کے دوران ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست جلد مقرر کرنے کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست منظور کر لی اور توہین عدالت کی درخواست کو عید کی تعطیلات کے بعد 4 اپریل کو سماعت کے لیے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

فروری 8: جلسہ پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع

Exit mobile version