ڈی جی خان: مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمد
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ مردار جانوروں کا گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کیا جارہا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مردار جانوروں کا 30 من گوشت برآمد کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔