Site icon MASHRIQ URDU

ڈی جی خان: شادی سے انکار پر لڑکی قتل

375061 8697115 updates

ڈی جی خان: شادی سے انکار پر لڑکی قتل

ڈی جی خان کے علاقے شاکر ٹاؤن میں لڑکے نے شادی سے انکار پر ماموں کی بیٹی کو قتل کر دیا۔ واقعے میں بیچ بچاؤ کرانے پر لڑکی کے دادا بھی زخمی ہو گئے۔ ڈی جی خان پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

شیخوپورہ: پسند کی شادی،بھائی کے ہاتھ بہن قتل

Exit mobile version