Site icon MASHRIQ URDU

ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

news 1738141422 1742

ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

ایف بی آر خود گاڑیاں خریدے: اعظم نذیر تارڑ

واضح رہے کہ گزشتہ سال جنوری میں احمد اسحاق جہانگیر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔

Exit mobile version