Site icon MASHRIQ URDU

ڈی جی آئی ایس پی آر: آج پریس کانفرنس

ڈی جی

ڈی جیڈی جی آئی ایس پی آر: آج پریس کانفرنس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق ڈائریکٹر جنرل  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر: "معرکہ حق” میں بھارت سے پاکستان کا 1 طیارہ نہ گرا

Exit mobile version