Site icon MASHRIQ URDU

ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت کی کاز لسٹ منسوخ

ڈکی بھائی

 یوٹیوبر ڈکی بھائی ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت کی کاز لسٹ پھر منسوخ کردی گئی،لاہور ہائی کورٹ میں جوا ایپ کی تشہیر کے معاملے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور کی چھٹی کے باعث آج کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔اس سے پہلے جسٹس فاروق حیدر نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی، درخواست میں این سی سی آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Exit mobile version