Site icon MASHRIQ URDU

ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین قرار دیدیا

تاریخ کا نیا محور تخلیق

ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین قرار دیدیا

وہ ابوظبی میں امریکی کاروباری افراد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے مختصر بات کررہے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے قبول کیا کہ غزہ میں لوگ بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ میں بہت برے حالات ہیں، اس معاملے کو بھی دیکھنا ہے۔ غزہ میں پہلی مارچ سے نتین یاہو کی اسرائیلی حکومت نے بین الاقوامی امدادی کارکنوں کو فلسطینیوں کیلئے خوارک پہنچانے سے روکا ہوا ہے جس کی وجہ سے قحط کی صورتحال ہے جس کو اسرائیلی میڈیا نے بھی رپورٹ کیا ہے۔

غزہ سے اچھی خبریں آئندہ ماہ ملیں گی: ٹرمپ

Exit mobile version